Gam e Ashiuqi Urdu story/novel series
Gam-e-Aashiqi💔 Episode no :1 by writer: anabiya saher #رائٹر_انابیہ_سحر 💕 #قسط_نمبر_1 وریشہ کالج سے آتے ہی کچن میں گھس جایا کرتی تھی۔۔۔ اور پھر '"بھوک لگی بھوک لگی"" کا شور مچایا کرتی ۔۔۔ ابھی بھی وہ آتے ہی کچن پہونچی ہوئ تھی۔۔۔ اور شور شرابہ شروع کر دیا۔۔۔ ""ماما بھوک لگی ہے جلدی کھانا دیں""۔۔۔ وریشہ سلپ کے اوپر چھڑ کے بیٹھ گئی۔۔۔ سامنے وریشہ کی ماما کھڑی تھی جو وریشہ کو گھورتی رہی۔۔۔ ""وریشہ صبر بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔لیکن تمہیں کیا معلوم وہ کیا ہوتی ہے۔۔۔۔"" وریشہ کی ماما نے اسے گھورا۔۔ ""ماما آپ کو پتہ ہے مجھ سے صبر نہیں ہوتا۔۔۔۔""" وریشہ انکی گردن میں ہاتھ ڈال کر بہت لاڈ پیار سے بولی۔۔۔۔ جیس پر انہوں نے وریشہ کو خود سے دور کیا۔۔۔ """دور جاؤں مجھے پتہ نہیں بے کیا تمہارا """" "ماما مینے کیا کیا اب۔۔۔"وریشہ معصوم سی صورت بنا کر بولی۔۔۔ ""جاؤں فریش ہو کر آؤں پھر کھانا لگاتی ہوں""۔۔۔۔ وریشہ...